18 جولائی 2013 - 19:30
امریکا: فلوریڈا میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن … فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔

ابنا: امریکی میڈیا کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیوایف 4 ساختہ تھا۔ جاسوس طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے اچانک زمین پر آگرا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ملبے میں آگ لگ گئی اور سیاہ دھواں آسمان پر چھا گیا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ایئر بیس 24 گھنٹے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ امریکا میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا جاسوس طیارہ تباہ ہواہے۔

.......

/169